• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عابد چوہان کو مانچسٹر کا میئر منتخب ہونے پر فاروق حیدر کی مبارکباد

دی ہیگ (نمائندہ جنگ) آل پاکستان اوورسیز آرگنائزیشن یورپ کے وائس چیئرمین کشمیر پیس کونسل نیدر لینڈ کے سیکرٹری جنرل راجہ فاروق حیدر نے عابد چوہان کو مانچسٹر کا لارڈ میئر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ عابد چوہان ہر دلعزیز شخصیت ہیں اور پاکستان، کشمیر کاز سے محبت رکھتے ہیں، ان کی کامیابی سے کشمیرکاز کو تقویت ملے گی۔
تازہ ترین