آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍رمضان المبارک 1440ھ22؍ مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کے پائول پوگبا نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مانچسٹر (پ ر) مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کے کھلاڑی پاؤل پوگبا نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی پاؤل پوگبا نے اس سال یورپی پریمیئر لیگ فٹبال میں سب سے زیادہ گول کئے تھے، اب پاؤل پوگبا کو ریال میڈرڈ فٹبال کلب اپنے ہاں کھلانے کی تیاریوں میں مصروف ہے پاؤل پوگبا نے آف سیزن کی اپنی چھٹیاں دوستوں کے ہمراہ زیارت بیت اللہ میں گزاریں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں