• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی سلطان محمود کی جانب سے ابراہیم مسجد ویانا میں افطار پارٹی

ویانا( اکرم باجوہ)’’میں ہوں پاکستانی‘‘ آزاد گروپ ویانا کے اہم رہنما حاجی سلطان محمود کی جانب سے روزہ داروں کے اعزاز میں پاکستانی درس گاہ ابراہیم مسجد میں افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے سربراہان و دیگر نے شرکت کی۔ روزہ افطار اور نمازِ مغرب کے بعد حاجی سلطان محمود نے تمام حاضرین شرکاء کا افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین