• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) حب نہر میں بدھ کے روز نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 36سالہ مانول کی لاش کو جمعرات کی صبح نکال کر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ، دوسری جانب منگھو پیر میں واقع ندی میں نہاتے ہو ئے 17سالہ فاروق ڈوب گیا امدادی ٹیم نے لاش کو ندی سے نکال کر اسپتال منتقل کیا۔

تازہ ترین