• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) موچکو تھانے کی حدود ناردرن بائی پاس السید کانٹا کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے چھری کے وار سے 35سالہ شرد الدین کو زخمی کردیا ، جسے فوری طور طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ۔
تازہ ترین