• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑے کرکٹرز کو قومی اکیڈمی لانا چاہتے ہیں،زیادہ معاوضہ نہیں دے سکتے،مدثر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ اکیڈمیز میں بڑے ناموں والے کرکٹرزکو لانا چاہتے ہیں لیکن انہیں دینےکے لیےتنخواہیں زیادہ نہیں ہے۔ ان کرکٹرز کوٹی وی پر تبصرے کرنے پر جتنا معاوضہ ملتا ہے بورڈ شاید اتنا نہ دے سکے ۔ محمد یوسف جیسے کرکٹر آئیں تو فائدہ ہو گا۔

تازہ ترین