• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری کورٹ کےسزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمدمعطل

پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس عبدالشکور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ملٹری کورٹ کےسزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمدمعطل کر کے متعلقہ ادارو ں سے جواب مانگ لیا۔

تازہ ترین