• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چرچل، ہٹلر اور اسٹالن (ڈمیز) کی ”خبرناک“ آمد !

کراچی (جنگ نیوز) چرچل، ہٹلر اور اسٹالن (ڈمیز) جمعہ کو ”خبرناک“ کے مہمان ہوں گے۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو میں جن موضوعات پر گفتگو ہوگی اُن میں ”چرچل جنگ جیت کر بھی الیکشن ہار گیا، جوزف اسٹالن کی مونچھیں ، چرچل کی بیوی کا عاشق پیچھے ہی آگیا، جدید دور میں جہالت کے پرستار اور کالا وہ جو سر چڑھ کے بولے“ شامل ہیں۔ علی میر اور عائشہ جہانزیب کے ساتھ ”خبرناک“ کا دلچسپ شو ناظرین رات11 بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
تازہ ترین