• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کا ڈی این اےلیبارٹری قائم کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے لاہور میں ڈی این اے لیبارٹر ی قائم کرنے کا اعلان کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری نے بتایا کہ ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کیلئے وزارت سائنس وٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کردی ہیں۔مارچ تک لیبارٹری کام شروع کردےگی۔ کوئی بھی شخص فیس ادا کرکے معلومات حاصل کرسکے گا۔
تازہ ترین