• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران امریکی دباؤ کی وجہ سے بات چیت پر راضی ہو جائے گا، ٹرمپ

تہران (جنگ نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی میز پر واپس آ جائے گا۔دوسر ی جانب ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے امریکا کے ساتھ بات چیت کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ تہران حکومت امریکی دباؤ کی وجہ سے مجبور ہو کر جلد ہی بات چیت پر راضی ہو جائے گی۔دریں اثناایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے امریکا کے ساتھ بات چیت کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
تازہ ترین