• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگریزی لغت میں نئے لفظ ‘مودی لائی’ کا اضافہ ہوا ہے، راہول گاندھی کا دعویٰ

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارت میں انتخابات کے مراحل جاری ہیں جس کے ساتھ ساتھ مہم میں مخالفین پر طرح طرح کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے جہاں اب کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی کو نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انگریزی لغت میں نئے لفظ ’مودی لائی‘ کا اضافہ ہوا ہے۔
تازہ ترین