• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کا جنوبی پنجاب صوبے کے عزم کا خیر مقدم

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں قانون سازی کے عمل کو جلد اور تیز کرنا بھی خوش آئند ہے ایم کیو ایم پاکستان امید کرتی ہے یہ عمل اتفاق رائے سے مکمل ہوگا دنیا بھر کا تسلیم شدہ اصول ہے کہ ملک کی ترقی خوشحالی کے لئے چھوٹے انتظامی یونٹ کا قیام عمل میں لایا جائے۔
تازہ ترین