• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متاثرین سمجھوتہ ایکسپریس کا پارلیمنٹ کے باہراحتجاج‘رحمن ملک نے کمیٹی روم میں بلالیا

اسلام آباد(ایجنسیاں )سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین کا بھارتی عدالت کے فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج ‘رحمن ملک نے کمیٹی روم میں بلالیا‘رحمن ملک نے کہاکہ انصاف ملنے تک سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے لواحقین کیساتھ ہوں،متاثرین کو عالمی عدالت میں لے کر جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کرتے ہوئے بھارتی عدالت کے فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیدیا ہے۔
تازہ ترین