آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍رمضان المبارک 1440ھ22؍ مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے شہر شنگھائی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سےہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی۔

چینی شہری حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز شنگھائی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 25 افرادعمارت کے ملبے تلے دب گئے تھے۔

ملبے تلے دبے ہوئے 25 افراد میں سے زخمی ہونے والے 10 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

شنگھائی کس اس عمارت کے گرنے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں