• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کاعالمی دن


آج دنیا بھر میں ورلڈ ٹیلی کام ڈے انتہائی جوش و خروش سے منا یا جا رہا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد دور حاضر میں ٹیلی کام کی اہمیت و افادیت اور دیگر متعلقہ امور کے بارے میں عوام الناس کو آگاہ کرنا اور ان لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔

جنھوں نے لوگوں کی زندگی کو ٹیلی فون، انٹر نیٹ اور کمپیوٹر کے ذریعے آسان بنا دیا ہے۔

بین الاقوامی سطح پر ٹیلی کمیونیکشن کی ایجاد سن اٹھارہ سو پینسٹھ میں ہوئی اور سب سے پہلے عالمی ٹیلی کمیونیکیشن کا دن انیس سو انہترمیں منایا گیا۔

اس دن کوپہلے انٹرنیشنل ٹیلی کام یونین کے نام سے متعارف کروایا گیا تھا لیکن سترہ مئی انیس سو پینسٹھ میں ٹیلی کمیونیکیشن ڈے کا نام ورلڈ انفارمیشن سوسائٹی کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔

تازہ ترین