• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خطروں کے کھلاڑی کا وہیل کی موجودگی میں بورڈنگ کا خطرناک مظاہرہ۔

یہ مناظرامریکی ریاست کیلیفورنیاکے سمندر پر دیکھے گئے جہاں خطروں کا کھلاڑی پیڈل بورڈنگ کرنے میں مصروف تھا کہ اچانک وہیل آگیا ۔تاہم بورڈرنے خوفزدہ ہوئے بغیر ایڈونچر کا شوق پورا کرتا رہا۔

تازہ ترین