• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا لالہ موسیٰ کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔

قمر زمان کائرہ حادثے کی خبر اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملی، جس کے بعد وہ فوری طور پر پریس کانفرنس چھوڑ کر لالہ موسیٰ روانہ ہوگئے۔

قمر زمان کائرہ کا بیٹا اُسامہ گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم تھا۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے بیٹے کے جاں بحق ہونے پر قمرزمان کائرہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔


تازہ ترین