• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھی شراکت کا سست پڑنا جیت کے امکانات کو کم کرسکتا ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے شہرت یافتہ اوپننگ بیٹسمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اچھی پارٹنر شپ میچ جیتنے کے لیے ہوتی ہے لیکن بابر اعظم اور فخر زماں کے درمیان پارٹنرشپ میں سست روی پاکستان کی جیت کے امکانات کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔

ایک اچھی اور شاندار شراکت کے بعد دونوں بیٹسمین سست اور متعدل انداز میں کھیلے، انیس سو بانوے کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ یہ وکٹ تو چارسو رنز بنانے والی ہے، یہاں پر 45گیندوں پر 50رنز بنانا بڑی عجیب سی بات ہے بالخصوص موجودہ بیٹنگ کے خلاف متضاد ہے۔

تازہ ترین