• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کے بیٹے اسامہ کائرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے سوگواروالدین کے لیے استقامت کی دعاکی۔

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ سوگواروالدین کیلیےیہ ناقابل تلافی صدمہ ہے، برداشت کیلیےاللہ تعالی والدین کو صبر و استقامت دے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لاہور میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے۔

تازہ ترین