آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍رمضان المبارک 1440ھ22؍ مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطااللہ تارڑ نےصحافی جاوید چوہدری کو چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی جانب سے مسلم لیگ ن کے سربراہ کے بارے میں انٹرویو کے دوران کی گئی گفتگو پر پارٹی موقف بیان کرتے ہوئے وضاحت کی ہے۔

عطااللہ تارڑ نے کہا کہ جب سے جسٹس جاوید اقبال چیئرمین نیب  مقرر ہوئے ہیں ان سے مسلم لیگ ن کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی کبھی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔

چیئرمین نیب خود ہی انٹرویو دیتے ہیں اور بعد میں اسکی تردید کردیتے ہیں۔اس سے قبل بھی انھوں نے شریف خاندان کے حوالےسے کچھ دعوے کیے تھے، تاہم بعد میں وہ غلط ثابت ہوئے۔

انکاکہنا تھا کہ نیب کی طرف سے شہباز شریف کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں