• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

40ہزار تماشائیوں کی گنجائش رکھنے والے شاندار الوکرہ اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا۔


قطر میں 2022میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر ہیں اوراسی سلسلے میں گذشتہ روز الوکراہ اسٹیڈیم کا افتتاح ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ کردیا گیا۔

چالیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے اس شاندار اسٹیڈیم میں امیرکپ کا فائنل کھیلا گیا۔ اسٹیڈیم میں ٹرف ریکارڈ وقت میں بچھائی گئی ہے جہاں ورلڈ کپ کے متعدد میچز سمیت کوارٹر فائنل بھی کھیلے جائینگے۔

اسٹیڈیم اپنی منفرد فن تعمیر کے باعث جدید اسٹیڈیمز میں ایک شاندار اضافہ قرار دیا جارہا ہے۔

تازہ ترین