آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اپنی آخری رسومات،خواہش کے مطابق انتظامات خود کریں

دنیا بھر میں انتقال کرجانے والوں کی تجہیز و تکفین کے حوالے سے منفردروایات اور انداز اپنائے جاتے ہیں اسی لیے مختلف ممالک کی کمپنیاں اپنے ملک کے حساب سے منفرد اسٹائل کے تابوت تیار کرتی نظر آتی ہیں۔


ہانگ کانگ میں بھی ہرسال آخری رسومات کی ادائیگی کے سلسلے میں اپنائے جانے والے انداز اور اسٹائل کی منفرد عالمی نمائش کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں مختلف ممالک سے کمپنیاں شرکت کرتی ہیں۔

ہر سال کی طرح اس سال بھیAsia Funeral and Cemetery Expo نامی اس نمائش میں دنیا بھر سے آخری رسومات کے سلسلے میں تابوت،ایمبولینس سروس،قبروں کی کھدائی اور کفن سمیت دیگر خدمات سر انجام دینے والی کمپنیوں نے شرکت کرکے اپنی خدمات کو نمایاں کیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید