• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، ریسٹورنٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا


چین کے ایک ریسٹورنٹ میں اچانک زوردار دھماکا ہوا اور ریسٹورنٹ کے دیواریں، دروازے ہوا میں اْڑتے ہوئے سڑک پر آگئے۔

رپورٹ کے یہ حادثہ گیس لیکج کے باعث پیش آیا جس میں ریسٹورنٹ کے اندر موجود ایک شخص زخمی ہوگیا ،ریسٹورنٹ کو کافی نقصان پہنچا۔

تازہ ترین