• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکواڈور میں شارک مچھلیوں کے درمیان تیراکی کا مظاہرہ


دنیا بھر میں قدرت کے بے شمار نمونے ایسے ہیں جو انسانی نظروں سے اوجھل ہیں لیکن ان میں سے چند ایک ایسے بھی ہیں کہ جنہیں انسان اپنی محنت اور کوششوں کے نتیجے میں دریافت کر لیتا ہے۔

ایکواڈور میں خطروں کے کھلاڑی ڈائیورز سمندر میں سینکڑوں خطرناک شارک اور وہیل مچھلیوں کے درمیان تیراکی کرنےجاپہنچے۔

اس دوران ان تیراکوں نے مچھلیوں کے درمیان تیراکی کا بھرپور لطف اْٹھایا اور اس انوکھے ایڈونچر کی ویڈیو بھی بنا ڈالی۔

تازہ ترین