• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آ باد رمضان کپ میں پورٹ قاسم نےپاکستان کسٹمز کو 8وکٹ سے پاکستان کرنسی نے عالم گیر جیم خانہ کو45رنز سے شکست دے دی، پہلے میچ میں تابش خان اورمحمد طلحہ نے چار اور تین وکٹ لئے،تابش کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا دوسرے میچ میں بسمہ اللہ خان مین آف دی میچ رہے۔
تازہ ترین