• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 24 ویں ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی میں سپارکو پینٹس نے ارحم کرکٹ کلب کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ ارحم سی سی کی جانب سے دیا گیا 152 رنز کا ہدف فاتح ٹیم نے سات وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ سپارکو پینٹس کے زمان عطاری کی شاندار نصف سنچری اور حسن قدیر کی عمدہ آل راونڈ پرفارمنس میچ کی نمایاں خصوصیت تھی۔
تازہ ترین