آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

محمود خان ٹرافی باسکٹ بال کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمود احمد خان ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر افتتاح ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین احمد نے کیاا س موقع پر محمود احمد خان ، غلام محمد خان عبدالناصر خان اور دیگر موجود تھے،افتتاحی میچ میں پیٹریشین اسٹار باسکٹ بال کلب نے عثمان باسکٹ بال کلب کو شکست دیدی۔

اسپورٹس سے مزید