• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز پریونٹیو نے جناح ائیرپورٹ بین الاقوامی ڈیپارچر پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کلو سے زائد برائون ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر مسافر قاضی توصیفاور سہولت کار عبداللہ کو گرفتار کرلیا ، براون ہیروئن دو ہینڈ بیگز کے ذریعے بینکاک لے جائی جارہی تھی۔
تازہ ترین