• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ ستاروں کی بھر مار


پیرس (پی پی آ ئی) فرانس میں ہونے والے 72 ویں کانز فلم فیسٹیول میں اس سال بالی ووڈ ستاروں کی بھر مار ہوگی۔ پرینکا اور دپیکا سے کے ساتھ ٹی وی اداکارہ حنا خان بھی ریڈ کارپٹ پر نظر آ رہی ہیں۔ ذرا ئع کے مطابق اس بار اداکارہ ڈیانا پینٹی بھی اس فیسٹیول کا حصہ بنیں گی۔

ان کے علاوہ دیپکا، سونم کپور، ایشوریہ رائے، کنگنا رناوت اور ان سب سے بڑھ کر ملکہ شیراوت جلوہ افروز ہونگی جو کافی لمبے عرصے سے ریڈ کارپٹ پر چل رہی ہیں۔ یہ تمام ہیروئنز الگ الگ دن ریڈ کارپٹ پر چلیں گی۔

تازہ ترین