• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینس ولیمز اپنی بہن سریناکے مدمقابل آئیں گی

روم ( آن لائن ) وینس ویلیمزاطالوی اوپن کے دوسرے راؤنڈمیں اپنی بہن سیریناکے مدمقابل آئیں گی ،جیساکہ انہوںنے گزشتہ روزروم میں ایلیسی مارٹنزکو 7 - 5 ( 3 / 6 ) , 7 - 6 ( 7 / 4 ) سے شکست دی ویلیمز کوسخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا، جو باؤنز پر ان کی پانچ گیمزمیں کامیابی کے باوجودتیسرے سیٹ میں ٹائی بریک پرچلاگیا۔اوربیلجیئم کھلاڑی آٹھویں گیم میں اپنی سروس پرچھ میچ پوائنٹس سے محروم ہوگئیں۔وہ مزیددومیچ پوائنٹس کھوبیٹھیں ،جیساکہ مرٹنزنے سیٹ 6 - 6 سے برابرکردیااورآخرکارمیچ کوٹائی بریک پرلے گئیں اوراپنے دسویں سیڈحریف کے ساتھ سخت مقابلے کی شہ سرخیوںمیں آئیں۔
تازہ ترین