بینکاک (اے ایف پی) شمالی تھائی لینڈ میں ایک کتے نے ایک نومولود بچے کی جان اس وقت بچا لی جب بچے کو مبینہ طور پر اس کی 15؍ سالہ نوجوان ماں نے زندہ دفن کر دیا تھا۔مقا می پولیس نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس بچے کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کی 15 سالہ ماں نے اپنے والدین سے حمل چھپانے کے لیے ایسا کیا۔