• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا اتراکھنڈ کا دورہ، کیدرناتھ مندر میں پوجا


دہرادون(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریند رمودی نے اتراکھنڈ کا دو روزہ دورہ کیا۔ انہو ں نے اس موقع پر کیدرناتھ مند رمیں پوجا کی اور بدریناتھ مندر جانے کا بھی ارادہ کیا ظاہر کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم گزشتہ صبح جالی گرانٹ ایئر پورٹ سے یہاں پہنچے۔ جالی ایئر پورٹ سے وہ کیدرناتھ مندر آئے ہیں۔

نریندر مودی ہفتہ کی شب کیدرناتھ میں گذارنے کے بعد اتوار کی صبح بدریناتھ مند رکے لئے نکل جائیں گے۔اور پوجا کرنے کے بعد وہ اسی دن نئی دہلی واپس ہوجائیں گے۔ وزیر اعظم مودی کے دورہ کے پیش نظر کیدرناتھ اور بدریناتھ میں سخت سیکوریٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین