• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ضلع میں ہیلتھ کارڈ دینے کی افتتاحی تقریب آئندہ ہفتے متوقع

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی ضلع کے دو لاکھ اسی ہزار افراد کو ہیلتھ کارڈ دینے کی افتتاحی تقریب آئندہ ہفتے متوقع ہے۔افتتاحی تقریب کیلئے دو مرتبہ تاریخ فکس کرکے ملتوی ہوچکی ہے۔ہیلتھ کارڈ اسکیم ہولڈر کے علاج معالجے کیلئے راولپنڈی کےبارہ کے قریب پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں کو پینل پر لیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد کے آٹھ ہسپتال بھی ہونگے۔ذرائع کےمطابق نئی متوقع تاریخ بائیس مئی رکھی گئی ہے۔
تازہ ترین