• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی طاہر اسلم نے خاتون کو اغواء کے الزام میں ملوث ملزم کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا۔تھانہ نصیر آباد پولیس نے گزشتہ سال 28جنوری کو بائیس سالہ سلمٰی بی بی کو اغوا کرنے کے الزام میں شریف خان کو گرفتار کیا تھا۔ وکیل صفائی محمد سعید جنجوعہ نے دوران سماعت عدالت کو بتایا کہ فریقین آپس میں رشتہ ہیں کسی اور رنج میں شریف خان کیخلاف خاتون کے اغوا کا بے بنیاد مقدمہ درج کروا دیا گیا جس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
تازہ ترین