آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کوئٹہ پریس کلب کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ پریس کلب کی جانب سے ہفتہ کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے سبزہ زار میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں صوبائی وزیراطلاعات میر ظہور بلیدی ،سیکرٹری اطلاعات بلوچستان ہاشم ندیم ،ڈائریکٹر آئی ایس پی آر بریگیڈئیر شاہد ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ ،ڈائر یکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ شاہ عرفان غرشین ،ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن فاروق لانگو،سابق ڈپٹی میئر کوئٹہ یونس بلوچ، سابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ نور خان محمد حسنی ،شہزادہ فرحت ، نادر چھلگری ایڈووکیٹ ،کوئٹہ پریس کلب کے ارکان سمیت پرنٹ و الیکٹرنک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں ،اخبارات کے مدیران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

کوئٹہ سے مزید