• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کے انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے حکمراں اتحاد نے فتح حاصل کرلی، اپوزیشن نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی۔

وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کی اتحادی جماعت کنزرویٹو 73 نشستیں لے کر اپوزیشن جماعت سے آگے ہے، اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی اڑسٹھ نشستیں حاصل کر پائی ہے، نتائج کے بعد اپوزیشن جماعت کے سربراہ بل شورٹن نے شکست تسلیم کرلی اور پارٹی سربراہی سے مستعفٰی ہونے کا اعلان کردیا۔

آسٹریلیا کے انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کی جیت کی توقع کی جارہی تھی۔

تازہ ترین