• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کےحوالے سے سینئر صحافی اور پی سی بی کے سابق جنرل منیجر برائے میڈیا امور آغا اکبر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت کی دعا کی۔


تازہ ترین