• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) منگھو پیر تھانے کی حدود حب ندی میں نہاتے ہو ئے 17سالہ محمد انس ڈوب گیا، امدادی ٹیم نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد لاش کو نکال کر عباسی اسپتال منتقل کردیا ،متوفی اورنگی ٹائون نمبر 13کا رہائشی اور دوستوں کے ہمراہ نہر پر نہانے آیا تھا ،پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

تازہ ترین