• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی کاموں کیلئے صوبائی گرانٹ میں 833.5 ملین کا شارٹ فال

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2018-19 کے تحت شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے لئے بلدیہ عظمیٰ کراچی نے مختلف اسکیموں کے لئے جورقوم مختص کی تھیں اس مد میں صوبائی حکومت کی جانب سے جو رقم فراہم کی گئی ہے اس میں 833.5 ملین روپے کا شارٹ فال ہے جبکہ نئی اسکیموں کے لئے 1667 ملین روپے رکھے گئے تھے اور اس مد میں تاحال کوئی رقم فراہم نہیں کی گئی، یہ بات ایک اجلاس میں بتائی گئی۔
تازہ ترین