• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف، متحدہ قومی موومنٹ اور جی ڈی اے کے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزا ز میں گورنر ہائوس میں افطار ڈنر کا اہتما م کیا جس میں فنکشنل لیگ کے پیر صدرالدین شاہ،وفاقی وزیر میاں محمد سومرو،قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ، خواجہ اظہار الحسن، فیصل سبزواری، نصرت سحر عباسی، شہریار مہر، عارف مصطفی جتوئی اور دیگرمنتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے شرکت کی،اس موقع پرگورنرسندھ کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر صوبے کے عوام کا مقدمہ لڑیں گے۔
تازہ ترین