• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے پیش ہونے کا امکان،تنخواہوں میں 10فیصداضافے کی تجویز

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت کی آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، بجٹ جون کےدوسرے ہفتہ پیش کئے جانےکاامکان ہے،بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے،ذرائع کےمطابق سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی مدمیں 275 سے278 ارب تجویز کئے گئے ہیں،بجٹ میں چالیس فیصدبجٹ تعلیم،صحت اور صاف پانی کی مدمیں تجویزکیاجارہا ہے۔

تازہ ترین