• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہرام مصر کے قریب سیاحوں کی بس دھماکے کی زد میں آگئی ،17 زخمی

قاہرہ (جنگ نیوز )اہرام مصر کے قریب سیاحوں کی ایک بس بم دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 17 سیاح زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں جنوبی افریقہ اور مصر سے تعلق رکھنے والے سیاح شامل ہیں۔ مذکورہ واقعے میں کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ۔
تازہ ترین