• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کی پالیسی غریب مکائو بن چکی ہے،عوامی نیشنل پارٹی

لاہور (نمائندہ جنگ) عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری امیر بہادر ہوتی نے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسی غریب مکائو بن چکی ہے۔عمران خان اور ان کی ٹیم نا اہل ترین ثابت ہوئی ہے ۔وہ ایک افطار پارٹی سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے مزیدکہا عوامی نیشنل پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے تمام اپوزیشن جماعتیں تحریک چلانے کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کرینگی وہ ملکی بقاء کیلئے ہو گا۔
تازہ ترین