آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر20؍ شوال المکرم 1440 ھ 24؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالق ہزارہ ودیگرکا قدوس بزنجوکے والد کے انتقا ل پر اظہار تعزیت

کوئٹہ (خ ن)صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے ایک تعزیتی بیان میں اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے صوبائی مشیر نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔ دریں اثناء بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سیف الرحمٰن ترین نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں