آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ،قلات، مکران، ژوب ڈویژن میں چند مقامات پرگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیزہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29، بارکھان 32، دالبندین 36 ،گوادر 35، قلات 25، خضدار 31، لسبیلہ 36، نوکنڈی 37، سبی 40، تربت 36، ژوب 31 اور زیارت میں 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آج پیر کو کوئٹہ اورژوب ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں