آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم کی لکپاس پر چیکنگ‘مسافرکوچز سے کروڑوں روپے کا غیرملکی سامان برآمد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کسٹم عملے نےلکپاس چیک پوسٹ پر مسافرکوچزسے کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد کر لیاکسٹم ذرائع کے مطابق ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز جمیل احمدبلوچ نے اتوار کو لکپاس کسٹم چیک پوسٹ کا دورہ کیا اس دوران تفتان سے آنےو الے مسافر کوچز کی تلاشی کے دوران کروڑوں روپے کاغیرملکی سامان برآمدکرلیاگیا جس میں ایرانی ٹائرز،جوسز، بسکٹس، کیکس ،آلو بخارا ،واشنگ پاوڈر اور دیگر خوراک کا سامان شامل تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں