آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( پ ر) صوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا حاجی نور محمد خان دمڑنے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقادوس بزنجو کے والد میر عبدلمجید بزنجو کے انتقال پر تعز یت کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی کہ مرحوم کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں