آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بھو سہ منڈی کے قریب منی پٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی تا ہم فائر بریگیڈ عملے نے آگ پر قابو پا لیاپولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس بھو سہ منڈی کے قریب منی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث لا کھوں روپے کاپٹرول اور ڈیزل جل گیا تا ہم فائربریگیڈ عملے نےبروقت پہنچ کر آگ پر قا بو پا لیا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں