آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی نے توڑی پرالی، ہوٹلز، زیورات کی دکانوں اور پارکنگ کے ٹھیکوں کی نیلامی 30مئی کو کمپنی دفتر میں ہوگی، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پارکنگ کا ٹھیکہ 3کروڑ روپے سے زائد میں نیلام ہوا تھا جبکہ توڑی پرالی کا ٹھیکہ ریزرو پرائس زیادہ ہونے کی وجہ سے نیلام نہ ہوسکا ہے ، ہوٹلز،زیورات کی دکانوں کا ٹھیکہ بھی گذشتہ سال 28لاکھ میں نیلام ہوا ، کمپنی نے پارکنگ ، ہوٹلز، دکانوں سے کرایوں کی وصولی کے ٹھیکوں کے ریزرو پرائس میں مزید اضافہ کردیا ہے جبکہ توڑی پرالی کی ریزرو پرائس میں کمی کردی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں