آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پڈعیدن اور بھریا روڈ کے درمیانمال گاڑیحادثہ کے تین روز بعد بھی کراچی سے آنے والی ٹرینیں غیر معمولی تاخیر کا شکار ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بھی6 ٹرینیں 8 سے 11 گھنٹے کی تاخیر سے ملتان پہنچیں جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں